واحد پری پیڈ پیک، جو آپ کو 10 apps کے لیے لامحدود انٹرنیٹ دیتا ہے۔


لمحدودمیسجنگ
imo, Viber, WeChat کے لیے لامحدود انٹرنیٹ اور مزید حاصل کریں تاکہ آپ اپنے پیاروں کے ساتھ رابطے میں رہ سکیں۔

لامحدود سماجی
لامحدود Facebook, Instagram اور Twitter کے ساتھ اپنے گھر میں اپنے دوستوں اور خاندان کے بارے میں باخبر رہیں۔
لامحدود انٹرنیٹ
وائس کالز اور ویڈیو کالز
imo, Viber, Facebook Messenger اور Whatsapp کے لیے لامحدود انٹرنیٹ کے ساتھ کبھی بھی چھوٹے اور بڑے لمحات چھوٹنے نہ دیں۔

لامحدود کالز
صرف RM1/دن میں U Mobile نمبرز کو لامحدود کالز کے ذریعے اپنے دوستوں کے ساتھ سارا دن اور ساری رات بات کریں۔
  • 10 APPS کے لیے لامحدود ڈیٹا
  • U Mobile نمبرز کو RM1 میں لامحدود کالز
  • ہر ماہ 1GB بنیادی انٹرنیٹ مفت
  • 200MB تیز رفتار ڈیٹا
  • RM6 پیشگی ڈالا گیا کریڈٹ
  • 5-دن کا فعال عرصہ

بس RM15/ہفتہ ڈلوائیں اور

Enjoy Free IDD Calls

240 منٹ/ماہانہ
92 1310 <علاقے کا کوڈ> <فون نمبر> ڈائل کریں

+

Enjoy Free IDD Calls

لامحدود YouTube
(صبح 2-رات 10)

  • ہفتے میں کم از کم RM15 ڈالیں اور لطف اندوز ہوں:
  • • ہفتہ وار دی جانے والی مفت IDD کالز: پاکستان کو 60 منٹ بونس IDD کالز (240 منٹ فی مہینہ)۔
  • • مفت IDD کالز اور لامحدود YouTube جو موصول ہونے کے 3 دن تک قابل استعمال ہو گا۔
  • • مفت لامحدود YouTube (رات 2- صبح 10)
  • شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔

Get Your Starter Pack and Top Up In Stores Now!

  • 7 Eleven
  • 99 Speedmart
  • BHP
  • MyNews
  • Tesco
  • Cosway
  • Giant

لامحدود FUNZ پر اپ گریڈ کریں!

*118*6*2*3# ڈائل کریں

Get A Prepaid Plan To Go With It.

جس میں اتنا زیادہ انٹرنیٹ اور کالز موجود ہیں، کہ آپ کبھی بھی گھر سے دور محسوس نہیں کریں گے۔

 

NewData Booster 5!

کے ساتھ لطف جاری رکھیں

10GB ہائی اسپیڈ ڈیٹا @ RM5 برائے 14 دن
سبسکرائب کرنے کے لیے #3*2*1*118* ڈائل کریں

*ہاٹ سپاٹ، وائی فائی اور ڈونگل پر قابل اطلاق نہیں۔
* Data Booster 5 صرف GX38 اور GX30 کیلئے دستیاب ہے

MyUMobile App کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ کو آسانی سے منتظم کریں!

  • اپنا بیلنس چیک کریں
  • بیلنس بھریں
  • پری پیڈ پلان خریدیں
  • انعامات حاصل کریں