- Online Store
- Postpaid
-
Prepaid
- CreditShare
- General Prepaid
- New Prepaid Plan (New)
- Old U Prepaid Plan
- Power Prepaid Pack
- Prepaid Top Up
- Unlimited Mobile Internet (New)
- Unlimited Power Prepaid Plan
- Voice Plans
- Unlimited Mobile Internet
- Giler Unlimited Prepaid
- Prepaid Account Validity Extension Service
- Giler Talk GT30
- Unlimited FUNZ Prepaid Plan
- GX12/ GX30 Prabayar – Pertanyaan Umum
- Prepaid GX12/ GX30 – அதிகம் கேட்கப்படும் கேள்விகள்
- प्रिपेड GX12/ GX30 – धेरै सोधिने प्रश्नहरू
- Paket Unlimited Funz Prepaid – Pertanyaan Umum
- எல்லையற்ற Funz Prepaid திட்டம் – அதிகம் கேட்கப்படும் கேள்விகள்
- Unlimited Funz Prepaid Plan - धेरै सोधिने प्रश्नहरू
- ေငြႀကိဳေပး GX12/ GX30 - ေမးေလ့႐ွိေသာ ေမးခြန္းမ်ား
- Unlimited Funz Prepaid Plan - ေမးေလ့ေမးထ႐ွိေသာ ေမးခြန္းမ်ား
- Prepaid GX12/ GX30 – সাধারণ প্রশ্নাবলি
- Unlimited Funz Prepaid Plan - সাধারণ প্রশ্নাবলি
- پریپیڈ GX12/ GX30 – کثرت سے پوچھے جانے والے سوالات
- Unlimited Funz Prepaid پلان – کثرت سے پوچھے جانے والے سوالات
- EPIKKK Video3
-
Internet (Broadband)
- Prepaid Daily & Weekly Data Plans
- Postpaid Broadband
- Pertanyaan Umum - Paket Data Prabayar Harian
- FAQ - Prepaid Daily Data Plans (India)
- धेरै सोधिने प्रश्नहरू: Prepaid Daily Data Plans
- ေမးေလ့႐ွိေသာ ေမးခြန္းမ်ား - ေငြႀကိဳေပး ေန႔စဥ္ ေဒတာ အစီအစဥ္မ်ား
- সাধারণ প্রশ্নাবলি - Prepaid Daily Data Plans
- کثرت سے پوچھے جانے والے سوالات - پری پیڈ ڈیلی ڈیٹا پلانز
-
Services
- Combo Indonesia
- CPA Service
- Roam-Onz™
- Free Video + Music Streaming
- Game-Onz™
- Google Play™
- IDD
- International Roaming
- Music-Onz™
- U Data Roam 10 and U Data Roam 36
- Video Carrier Billing
- Video-Onz™
- WiFi Calling - iOS
- App-Onz™
- WiFi Calling - Android
- VoLTE - iOS
- VoLTE - Android
- iTunes®, Apple Music® and App Store®
- Paket Prabayar Unlimited Power
- GOLIFE
- प्रिपेड दैनिक तथा साप्ताहिक डाटा योजना
- প্রিপেড প্রাত্যহিক ও সাপ্তাহিক ডেটা প্ল্যান সমূহ
- தினசரி & வாராந்திர பிரிபெய்ட் திட்டங்கள்
- எல்லையற்ற நடமாடும் இணையம்
- எல்லையற்ற Power Prepaid திட்டம்
- আনলিমিটেড মোবাইল ইন্টারনেট
- আনলিমিটেড পাওয়ার প্রিপেড প্ল্যান
- असीमित मोबाइल इन्टरनेट (बारम्बार सोधिने प्रश्न)
- असीमित पावर प्रिपेड योजना
- အကန္႕အသတ္မဲ့ ပါဝါ ႀကိဳတင္ေငြျဖည့္ အစီအစဥ္
- အကန္႔အသတ္မ့ဲ မိုဘိုင္းအင္တာနက္
- ေန႔စဥ္ႏွင့္ အပတ္စဥ္ ႀကိဳတင္ေငြျဖည့္မႈ ေဒတာ အစီအစဥ္မ်ား
- Combo Indonesia
- பிரிபெய்ட் GX30
- ေငြႀကိဳေပး GX30
- GX30 Prabayar
- धेरैजसो सोधिने प्रश्नहरू- प्रिपेड GX30
- প্রিপেইড GX30
- Roam-Onz Global™
- WeChat Go 2019
- WeChat Go 2019 (Ch)
- OKU Lifetime Rebate
- eSIM
- U Legendary Giveaway
- Win MLBB Premium Skins with Codashop Contest
- Prepaid to Postpaid Campaign
- 50% off on Second Line
- Auto Debit
- Events & Promotions
- iPhone
- Android
- General Enquiries
- Service Tax
- Value Added Services
- Rewards
- U Store
- Others
- Enterprise
Online Store
GX12 اور GX30 آپ کے موبائل فونز پر انٹرنیٹ کی پری پیڈ سبسکرپشن سروسز ہیں۔ GX12 اور GX30 کی معیاد بالترتیب 7 دن اور 30 دن ہے۔ اس بنڈل سے لطف اندوز ہونے کے لیے آپ کی پری پیڈ لائین کو فعال رہنا چاہیے۔ GX12 کے ساتھ لامحدود ڈیٹا اور تمام نیٹ ورکس پر لامحدود کالز اور مفت 1GB ہاٹ اسپاٹ شامل ہے۔ جبکہ GX30 کے ساتھ لامحدود ڈیٹا اور مفت 3GB ہاٹ اسپاٹ شامل ہے۔
آپ اپنے لامحدود ڈیٹا (3mbps) کو اپنے اسمارٹ فون پر تمام چیزوں کے لیے استعمال کر سکتے ہیں (مثلًا: ویب براؤزنگ، سماجی، ویڈیو، اسٹریمنگ جیسا کہ Twitch اور موسیقی کی اسٹریمنگ جیسا کہ Joox، Spotify، Apple Music، ای میل اور مزید بہت کچھ)۔
آپ اپنی لامحدود کالز کو تمام موبائل نیٹ ورکس پر تمام مقامی کالز کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
نہیں۔ تمام لامحدود کالیں صرف اندرون ملک استعمال کے لیے دستیاب ہیں۔ معیاری IDD ریٹس اور رومنگ کی قیمت کا اطلاق ہوتا ہے۔
U Mobile پری پیڈ کے تمام صارفین اس بنڈل کو فعال کر سکتے ہیں، ماسوائے U Broadband سروس کے سبسکرائبرز۔
GX12/ GX30 کو صرف اسمارٹ فون کے لیے بنایا گیا ہے۔
لامحدود ڈیٹا آپ کے اسمارٹ فون پر ذاتی استعمال کے لیے ہے۔ دوسری ڈیوائسز کے ساتھ ڈیٹا شریک کرنے کے لیے آپ کو رفتار کی حد کے بغیر اضافی مفت موبائل ہاٹ اسپاٹ دیا جاتا ہے:
- GX12 کے لیے 1GB؛ اور
- GX30 کے لیے 3GB
آپ 64kbps کی تخفیف شدہ رفتار پر موبائل ہاٹ اسپاٹ استعمال کرنا جاری رکھ سکتے ہیں۔
MyUMobile App
مرحلہ 1 – MyUMobile App کو لانچ کریں
مرحلہ 2 – ایڈ آنز منتخب کریں
مرحلہ 3 – GX12/ GX30 منتخب کریں
UMB
مرحلہ 1 *118*1# ڈائل کریں
مرحلہ 2 – GX12/ GX30 سبسکرپشن کی تصدیق کریں
SMS
28118 پر SMS کے ذریعے ON GX12 یا ON GX30 بھیجیں
برائے مہربانی یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس GX12 اور GX30 کو فعال کرنے کے لیے بالترتیب RM12 اور RM30 بیلنس موجود ہو۔
سبسکرپشن آپ کی سروس کی فعالیت کی تاریخ پر شروع ہوتی ہے اور GX12 اور GX30 کے لیے بالترتیب 7 دنوں اور 30 دنوں کے بعد اس خودکار طریقے سے تجدید ہو جاتی ہے (جس کا انحصار آپ کے پری پیڈ اکاؤنٹ میں کم از کم بیلنس پر ہوتا ہے)
ہاں۔ آپ کو اپنی خودکار تجدید کی تاریخ سے 2 دن اور 1 دن پہلے SMS کے ذریعے اطلاع موصول ہو گی اور آپ کی سبسکرپشن کی تجدید کے بعد ایک اور SMS موصول ہو گا۔